Google's next I/O conference begins May 7th

Google's Next I/O Conference Begins May 7th

گوگل کی اگلی آئی او کانفرنس 7 مئی کو ہوگی

گوگل کی اگلی آئی او کانفرنس 7 مئی ہو گی۔اس بات کا پتا   گوگل آئی او کے پزل کو Till Kottmann نے حل کر کے چلایا۔ انہوں نے بتایا کہ اس سال ائی او کانفرنس 7 مئی سے 9 مئی کو شور لائن ایمفی تھیٹر، ماؤنٹین ویو میں ہوگی۔ کانفرنس کے وقت کی گوگل نے بھی تصدیق کر دی ہے۔  گوگل نے وعدہ کیا تھا کہ جو کوئی بھی اس پزل کو حل کرے گا، اسے کانفرنس کے مفت ٹکٹس دئیے جائیں گے۔

(جاری ہے)


اس کانفرنس میں اینڈروئیڈ کیو کی تفصیلات بتائی جائیں گی۔ اس کے علاوہ مصنوعی ذہانت جیسے گوگل اسسٹنٹ میں بہتری، کروم اور دوسری مصنوعات کے بارے میں بتایا جائے گا۔ اس کانفرنس میں گوگل کچھ نئی مصنوعات کے اعلان سے حیران بھی کر سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2019-01-27

More Technology Articles