Google is bringing native hearing aid support to Android
گوگل اینڈروئیڈ میں آلہ سماعت کی سپورٹ بھی شامل کر رہا ہے
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں قوت سماعت سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 466 ملین ہے۔ اندازہ ہے کہ 2050 میں یہ تعداد 900 ملین ہو جائے گی۔اسی وجہ سے سافٹ وئیر ڈویلپر اس سنجیدہ مسئلے کے حل کے لیے کوششیں کر رہے ہیں تاکہ ان کی مصنوعات سے قوت سماعت سے متاثرہ افراد بھی فائدہ اٹھا سکیں ۔
اسی وجہ سے گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ آلہ سماعت کی سپورٹ کو اینڈروئیڈ میں شامل کرے گا۔
(جاری ہے)
اس شراکت داری کے تحت جی این ہیئرنگ اینڈروئیڈ سمارٹ فون کے لیے کم توانائی خرچ کرنے والا بلوٹوتھ آلہ سماعت بنائے گا۔ اسے آڈیو سٹریمنگ فار ہیئرنگ ایڈ یا اے ایس ایچ اے کا نام دیا گیا ہے۔ یہ Bluetooth Low Energy Connection-Oriented Channels کے استعمال سے فون اور کنکٹڈ بلوٹوتھ ہیئرنگ ایڈ کے بیچ سٹریمنگ کرے گا اور ہائی کوالٹی آڈیو ایکپیرینس فراہم کرے گا۔
اس کا اثر بیٹری پر بھی کافی کم ہوگا۔جی این ہیئرنگ نئے ہارڈ وئیر پر مشتمل آلہ سماعت بنانے والی پہلی کمپنی ہے۔ گوگل کے ساتھ شراکت داری کے بعد جی این ہیئرنگ نے بتایا کہ ReSound LiNX Quattro اور Beltone Amaze آلہ سماعت رکھنے والے او ٹی اے اپ ڈیٹ کے بعد اس فیچر کو استعمال کر سکیں گے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry