GOOGLE IS LETTING ANDROID USERS INSTALL APPS VIA SEARCH

GOOGLE IS LETTING ANDROID USERS INSTALL APPS VIA SEARCH

گوگل کے صارفین بغیر پلے سٹور وزٹ کیے ایپلی کیشن انسٹال کر سکیں گے

اینڈروئیڈ کے صارفین اب گوگل ناؤ کی بدولت سرچنگ کے دوران ہی ایپلی کیشن کو بغیر پلے سٹور وزٹ کیے انسٹال کر سکیں گے۔گوگل ایپ کے اس فیچر کے بعد صارفین کو پلے سٹور پر جانے کی ضرورت نہیں رہے گی اور وہ سرچ ایپ میں رہتے ہوئے ایپلی کیشن انسٹال کر سکیں گے۔

(جاری ہے)

گوگل ایپ تلاش کے نتائج میں سے اوپر ایپلی کیشن کو دکھائے گی، جس کے ساتھ انسٹال کا بٹن بھی ہوگا۔
یہ فیچر ابھی صرف گوگل ایپ میں متعارف کرایا گیا ہے، آپ کو شاید گوگل کروم میں ایپلی کیشن انسٹال کرنے کا لنک نظر نہ آئے۔

تاریخ اشاعت: 2016-01-20

More Technology Articles