Google Maps now tells your mates if your battery dying

Google Maps Now Tells Your Mates If Your Battery Dying

گوگل میپ لوکیشن شیئرنگ فیچر کے لیے نئی زبردست اپ ڈیٹ

گوگل میپ کا لوکیشن شیئرنگ فیچر بچوں یا دوستوں کی لوکیشن جاننے کے لیے بہترین ہے۔ ایک چھوٹی سی اپ ڈیٹ کے بعد یہ اور بھی زیادہ مفید ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)


اب جب بھی کوئی آپ سے اپنی لوکیشن شیئر کرے گا ، میپ ایپ نہ صرف آپ کو لوکیشن بتائے گا بلکہ دوستوں کے فون کی بیٹری کا سٹیٹس بھی بتائے گا۔ اس طریقے سے آپ جان سکتے ہیں کہ آپ کتنی دیر تک دوستوں کی لوکیشن سے باخبر رہ سکتے ہیں۔ اس سے آپ کو یہ بھی پتا چل جائے گا کہ اپ کے دوست اب اپنی لوکیشن کیوں اپ ڈیٹ نہیں کر رہے۔
یہ فیچر تمام صآرفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ اسے ابھی سے استعمال کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2018-08-04

More Technology Articles