Google Microsoft Netflix Cisco and more are designing an open source video format

Google Microsoft Netflix Cisco And More Are Designing An Open Source Video Format

گوگل مائیکروسافٹ، نیٹ فلکس، سسکو اور دوسرے نیا ویڈیو فارمیٹ بنا رہے ہیں

ٹیکناجوجی کی سات بڑی کمپنیوں نے الائنس فار اوپن میڈیا کے نام سے نیا اوپن سورس پراجیکٹ شروع کیا ہے۔ اس الائنس میں ایمزون، سسکو، گوگل، انٹل، مائیکروسافٹ، موزیلا ااور نیٹ فلکس شامل ہیں۔

(جاری ہے)

یہ الائنس ایک نیا اور اوپن سورس ویڈیو فارمیٹ بنائے گا، جس کی مدد سے ویب پر الٹرا ہائی ڈیفی نیشن ویڈیو دیکھنا، آڈیو سننا اور تصاویر دیکھنا کافی آسان ہوگا۔

یہ ویڈیو فارمیٹ اوپن سورس ہوگا، ویب کے ساتھ ساتھ تمام جدید ڈیوائسز پر بھی کام کرے گا۔اس فارمیٹ میں ویڈیو چلانے کے لیے ڈیوائس کو زیادہ طاقت بھی خرچ کرنی نہیں پڑے گی۔کمرشل اور نان کمرشل صارفین اسے اپنی مرضی سے استعمال کر سکیں گے۔
امید ہے کہ ایپل، سونی، ایڈوبی، فیس بک ، ٹوئیٹر، روکو،ویمیئو اور ہولو بھی جلد ہی اس الائنس میں شامل ہو جائیں گے۔

تاریخ اشاعت: 2015-09-02

More Technology Articles