Google to move all of its cloud services under one umbrella

Google To Move All Of Its Cloud Services Under One Umbrella

گوگل اورالفابیٹ میں ردوبدل

گوگل ایک مرتبہ پھر الفابیٹ میں ردوبدل کر رہا ہے۔کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی تمام کلاؤڈ سروسز کی ایک نئی کمپنی بنائے گی۔
نئی کمپنی میں گوگل فار ورک، کلاؤڈ پلیٹ فارم اور گوگل ایپس وغیرہ شامل ہونگےگوگل نے ابھی نئی کمپنی کا اعلان کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے۔

(جاری ہے)


امید کی جا رہی ہے کہ وی ایم وئیر کے ڈائنے گرین اس نئی کمپنی کے ہیڈ ہونگے۔اس کے علاوہ نئی کمپنی گرین کے ایک اور سٹارٹ اپ بی بوپ(Bebop) کو بھی خریدے گی۔ بی بوپ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پر انٹرپرائز ایپلی کیشن کو آسانی سے بنایا اور منظم کیا جا سکتا ہے۔اس پلیٹ فارم کے تحت گوگل اینڈ یوزر کے لیے مصنوعات، پلیٹ فارمز اور ایپلی کیشنز بنائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2015-11-20

More Technology Articles