Google will make our smartphones smart enough to recognize objects inside videos

Google Will Make Our Smartphones Smart Enough To Recognize Objects Inside Videos

گوگل کی نئی اے پی آئی سے ویڈیوز میں ویڈیومیں موجود اشیاکو بھی شناخت کیا جا سکتا ہے

مشین لرننگ کی بدولت سمارٹ فونز اب پہلے سے زیادہ سمارٹ ہو گئے ہیں۔یہ مشین لرننگ ہی ہے جس کی وجہ سے گوگل اور دوسری کمپنیوں نے تصاویر میں سے مختلف اشیاء کو شناخت کر کے الگ الگ بیان کرنے کے فیچر متعارف کرائے ۔
گوگل نے اب ایپ ڈویلپرکے لیے ایک نئی سہولت متعارف کرائی ہے۔

(جاری ہے)

ایپ ڈویلپر اب نئی ویڈیو انٹیلیجنس اے پی آئی سے وڈیو میں موجود اشیاء شناخت کر سکتے ہیں، اُن کی درجہ بندی کر سکتےہیں یا انہیں سرچ ایبل بنا سکتے ہیں۔
اس سے پہلے یہ ٹیکنالوجی تصاویر میں متعارف کرائی جا چکی ہے، اس لیے ویڈیو میں اس کے استعمال کی توقع کیا جا رہی تھی۔
جلد ہی سمارٹ فون کے ایسی ایپلی کیشن منظر آئیں جو ویڈیو میں موجود اشیاء کو الگ الگ شناخت کر سکیں گی۔

Google will make our smartphones smart enough to recognize objects inside videos
تاریخ اشاعت: 2017-03-08

More Technology Articles