GOOGLE’S PARENT COMPANY HAS SURPASSED APPLE AS THE MOST VALUABLE COMPANY IN THE WORLD

GOOGLE’S PARENT COMPANY HAS SURPASSED APPLE AS THE MOST VALUABLE COMPANY IN THE WORLD

الفابیٹ نے ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا

گوگل کی بنائی ہوئی کمپنی الفابیٹ کی مالیت ایپل سے زیادہ ہوگئی ہے۔ الفابیٹ کی تازہ ترین سہ ماہی رپورٹ کے مطابق اس کی مارکیٹ میں سرمایہ کاری 570 ارب ڈالر ہے جو ایپل کی 535 ارب ڈالر سرمایہ کاری سے زیادہ ہے۔
یہ کوئی نئی بات نہیں۔

(جاری ہے)

2010 میں جب گوگل نے الفابیٹ نہیں بنائی تھی، گوگل اور ایپل کی سرمایہ موجودہ مالیت سے آدھی تھی۔ گوگل تب بھی ایپل سےآگے ہوگیا تھا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ الفابیٹ نے 3.5ارب ڈالر اپنے نت نئے تصورات کے تجربات پر خرچ کیے ہیں، جس سے ابھی اسے کسی قسم کا منافع نہیں ہوا۔
مارچ میں ایپل آئی پیڈ ائیر 3 لانچ کرے گا، جس سے اس کی مالیت میں کچھ اضافہ ہوسکتاہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-02-02

More Technology Articles