Hong Kong is testing high-tech monitoring systems for 'smart' prisons
ہانگ کانگ کی جیلوں کو بھی ”سمارٹ“ بنانے کی تیاری شروع
جیلوں کو ”سمارٹ“ بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے تحت قیدیوں کو فٹنس ٹریکر کی طرح کے رسٹ بینڈ پہنائے جائیں گے۔ اس سے قیدیوں کی سرگرمیوں اور مقام کی ٹریکنگ کی جا سکے گی۔ یہ رسٹ بینڈ قیدیوں کے دل کی دھڑکن بھی نوٹ کرتا رہے گا۔ ہانگ کانگ کی کچھ جیلوں میں ویڈیو کی نگرانی کا سسٹم بھی شروع کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
یہ سسٹم بھی غیر معمولی برتاؤ، جھگڑے اور خود کو نقصان پہنچانے کی کوشش کو شناخت کر سکتا ہے۔
جیلوں میں روبوٹ کی مدد سے قیدیوں کے فضلے کی ٹسٹنگ کے بعد اُن کے منشیات استعمال کرنے کا بھی پتا چلایا جائے گا۔قیدیوں کا فضلہ ٹسٹ کرنے والے روبوٹ کی قیمت 1 لاکھ 25 ہزار ڈالر ہے۔جیلوں کی انتظامیہ ویڈیو کیمروں سے نگرانی کےلیے جیلوں کے باتھ رومز میں بھی کیمرےلگا رہے ہیں اور قیدیوں کو رسٹ بینڈ بھی پہنائی جا رہی ہیں۔ اس طرح قیدی ہر وقت جیل کےمحافظوں کی نظر میں رہیں گے، چاہے وہ کیمرے کے سامنے موجود نہ ہوں۔
جیلوں میں قیدیوں کی نگرانی کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال نئی بات نہیں۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ اس طرح کی ٹیکنالوجیز استعمال کرتے ہوئے انسانی حقوق خیال تک نہیں رکھا جاتا۔ امریکا کی جیلوں میں قید یوں کی اجازت کے بغیر ہی اُن کے وائس پرنٹ کا ڈیٹا بیس بنایا جا رہا ہے تاکہ اُن کی فون پر کی جانے والی گفتگو کو مانیٹر کیا جا سکے(تفصیلات اس صفحے پر)۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry