Huawei Ascend Y530 Pakistan

Huawei Ascend Y530 Pakistan

ہواوے نے کم قیمت کا اسینڈ Y530 متعارف کروا دیا۔

ہواوئی نے اپنے کم بجٹ والے صارفین کے لیے اپنا نیاY530 متعارف کر وا دیا ہے۔یہ فون 4.5 انچ سکرین اور خوبصورت ڈئزائن کے ساتھ سامنے آرہا ہے۔
ڈسپلے 480 اور 854 ریزولیشن کے ساتھ آئے گا جو کہ سکرین کے سائز کے اعتبار سے بالکل مناسب ہے۔اس کے علاوہ 1.2Ghz ڈبل کور Snapdragon 200- پروسیسر کے ساتھ ساتھ 512 ایم بی ریم اور 1 جی بی بڑھنے والی ذخیرہ کرنے کی سہولت ساتھ آرہا ہے۔

پچھلی سائیڈ پر ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ 5 میگا پکسل کیمرہ جبکہ آگے کی سائیڈ پر وی جی اے کیمرہ ہے۔

ہواوے اسینڈ

اس میں اینڈرائیڈ 4.3 جیلی بین کا آپریٹنگ سسٹم’’ ایموشنز‘‘کی اصلاح کے ساتھ آ رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس میں 1,750 mAh بیٹری ہوگی۔

یہ فون آنے والے چند ہفتوں میں $200 )تقریباََ 22ہزار روپے)کی قیمت کے ساتھ مارکیٹ میں ملے گا۔

تاریخ اشاعت: 2014-02-18

More Technology Articles