بند کریں
منگل مئی

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

الطاف جتوئ 20-03-2017 17:04:55

بھت پسندآئ 90٪

  مضمون دیکھئیے
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مضمون دیکھئیے
Muhammad Qasim 05-08-2016 19:25:31

very nice

  مضمون دیکھئیے
Tauseef Amjad Meer 01-08-2016 14:55:22

I strongly recommended Samsung Assembling & Fabrication Units in Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
Obair Amjad Mir 01-08-2016 14:49:42

It is not use able in Pakistan, Samsung Management should also lunch & manufacturing in Pakistan .

  مضمون دیکھئیے
Ahtesham Makhdoom 30-07-2016 16:37:17

EXCELLENT

  مضمون دیکھئیے
ہواوے میٹ9نے کنزیومر الیکٹرانکس شو میں8ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کردی
بہت سے اداروں نے ہواوے میٹ 9 کا ای ای ایس 2017 کا کامیاب ترین سیٹ قرار دیا

موبائل ٹیکنالوجی میں عالمی سرکردہ کمپنی ہواوے کے اسمارٹ فون میٹ9نے کنزیومر الیکٹرانکس شو2017میں پاور،کارکردگی،ڈیزائن اور ڈیول لینس کیمرے کی خاصیت کی بدولت 8ایوارڈز حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔کنزیومر الیکٹرانکس شو 2017میں معروف عالمی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے ہواوے میٹ9کو بہترین ڈسپلے،پروسیسر،چارجنگ صلاحیت،ڈیول لینس کیمرے کی بدولت شو کی بہترین پراڈکٹ قرار دیا،انیڈرائیڈ پولیس کی جانب سے میٹ9کو Amazon Alexa, کے باعث شو کا بہترین اسمارٹ فون قرار دیا،BGR نے میٹ9کو کارکردگی،بیٹری، Amazon Alexaسے انضمام اور چپ چک کے باعث شو کا ونر ٹھہرایا،میٹ 9کو امریکا میں Amazon Alexa,کے اشتراک سے متعارف کرائے جانے والے اسمارٹ فونز میں بہترین چوائس قرار دیا گیا،ٹاک اینڈرائیڈ نے شاندار ڈیول کیمرے اور طاقتور Kirin 960 چپ کے باعث میٹ9کو شو کی بیسٹ پراڈکٹ قرار دیا،
ٹیک ایڈوائزر/پی سی ایڈوائزر نے Amazon Alexa, کے ساتھ انضمام پر میٹ 9کو کنزیومر شو کے TOP PICKSمیں شامل کیا،Techno Buffaloنے میٹ 9کو اس کے پروسیسر،اسمارٹ ایپ مینجمنٹ،بیٹری اور خوبصورت ڈسپلے کے باعث بیسٹ آف شو قرار دیاجبکہ TechAerisنے میٹ 9کو طاقتور Kirin 960چپسٹ،سپرچارج ٹیکنالوجی Leica ڈیول لینس کیمرہ اور
Amazon Alexa کے ساتھ انضمام پر بیسٹ آف کنزیو الیکٹرانکس شو2017قرار دیا۔

ہواوے کنزیو مر بزنس گروپ ہواوے کے تین کاروباری یونٹس میں سے ایک ہے جس کے دائرہ کار میں اسمارٹ فونز،پی سی ، ٹیبلٹ ،ویئر ایبل اور کلاؤڈ سروسز وغیرہ آتے ہیں ،ہواوے گلوبل نیٹ ورک کو ٹیلی کام انڈسٹری میں مہارت کا 20سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے اور ہواوے دنیا بھر میں جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کرانے میں سرفہرست ہے ۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-01-10

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     ہواوے

ہواوے کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں