HuaweiGoogle Pixel tablet

HuaweiGoogle Pixel Tablet

ہوواوے 7 انچ گوگل پکسل ٹیبلٹ بنا رہا ہے

گوگل پکسل اور پکسل ایکس ایل فون تو متعارف کرا ہی رہا ہے مگر ساتھ میں پکسل برانڈ کا ٹیبلٹ بھی متعارف کرائے گا۔سمارٹ فونز کے حوالے سے معروف مخبر ایوان بلاس کے مطابق گوگل کا یہ ٹیبلٹ ہوواوے بنائے گا۔ 7انچ کے اس ٹیبلٹ میں 4 جی بی ریم ہوگی۔

(جاری ہے)

بظاہر ایسا لگتا ہے کہ اس سال کے آخر تک یہ ٹیبلٹ سٹورز میں فروخت کے لیے پیش کر دیا جائےگا۔اس ٹیبلٹ کے متعلق ابھی مزید کسی قسم کی اطلاعات نہیں ملیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-09-06

More Technology Articles