Huawei’s first television could also be the world’s first 5G 8K TV
ہواوے کا پہلا ٹی وی دنیا کا پہلا 5G 8K TV ہوسکتا ہے
قومی سلامتی کے نام پر امریکا میں ہواوے کی بہت سی مصنوعات کی فروخت پرپابندی ہے۔ اس کے باوجود ہواوے یورپ اور ایشیا میں کافی مقبول ہے۔کمپنی نے 2017 میں زیادہ سمارٹ فونز کی فراہمی میں ایپل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس وقت ہواوے سام سنگ کے بعد زیادہ سمارٹ فونز بنانے والی دوسری بڑی کمپنی ہے۔ آج کل سام سنگ کے فونز اور ایپل کے آئی فونز کی فروخت میں کافی کمی واقع ہو چکی ہے لیکن ہواوے امریکی پابندیوں کے باوجود بتدریج ترقی کی منازل طے کر رہی ہے۔
(جاری ہے)
اس وقت 8K براڈ کاسٹنگ نیٹ ورک کافی کم ہیں، اس لیے 4K ٹی وی تیزی سے معیار بنتے جا رہے ہیں۔ دوسری کمپنیاں بھی 8K مصنوعات پر کام کر رہی ہیں۔ اگلا پلے سٹیشن بھی 8K ریزولوشن کو سپورٹ کر سکتا ہے۔8K کانٹنٹ کی کمیابی کے باوجود سام سنگ اور سونی 8K ٹی وی فروخت کر رہے ہیں۔ سام سنگ نے حال ہی میں Q900 8K ٹی وی متعارف کرایا ہے، جس کی قیمت 70 ہزار ڈالر ہے۔ سونی نے بھی 8K ٹی وی پیش کیا ہے، جس کی قیمت بھی 70 ہزار ڈالر ہے۔
8Kابھی عام صارف کے لیے بہت مہنگا ہے، اسی وجہ سے اسے عام ہونے میں کافی وقت لگے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق ہواوے کا فائیو جی ٹی وی دوسری ڈیوائسز کے لیے راؤٹر کا کام بھی کرے گا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry