IGTV is Instagram’s answer to YouTube
آئی جی ٹی وی، انسٹا گرام کا یوٹیوب کو جواب
انسٹاگرام نے یوٹیوب کے مقابلے آئی جی ٹی وی لانچ کر دیا ہے۔آئی جی ٹی وی ایک نئی ایپلی کیشن ہے، جہاں صارفین ایک منٹ سے زیادہ دیر کی ویڈیوز اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔انسٹاگرام کے سی ای او کیون سسٹروم نے ایک تقریب میں یہ ایپلی کیشن متعارف کرائی۔ اس ایپ میں صارفین ایک گھنٹے تک کی ویڈیوز اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس ایپ میں صارفین براہ راست یا انسٹاگرام سے بھی ویڈیو اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔
اس ایپ میں چونکہ ہر چیز موبائل سے متعلقہ ہے اس لیے اس میں اپ لوڈ ہونے ویڈیوز پورٹریٹ موڈ میں ظاہر ہونگی۔اس ایپلی کیشن کے بارے میں افواہیں کئی ہفتوں سے سامنے آ رہی تھیں۔ وال سٹریٹ جرنل نے بھی اس حوالے سے خبر دی تھی۔
اس ایپلی کیشن میں طویل ویڈیوز کی تیاری کے لیے کئی نئے ٹولز شامل کیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
اگرچہ انسٹاگرام نے ویڈیوز کے لیے یہ ڈیڈیکیٹڈ ایپ متعارف کرائی ہے لیکن صارفین انسٹاگرام میں بھی اس کی ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
صارفین ویڈیو زتک اپنے پروفائل سے سٹوریز ہائی لائٹس کے ساتھ موجود بٹن سے بھی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔آئی جی ٹی وی میں انسٹاگرام کے دوسرے فیچرز بھی مربوط کیے گئے ہیں۔ آپ سٹیکرز اور فلٹرز استعمال کرنے کے علاوہ ویڈیوز کو میسجز میں بھی شیئر کر سکتے ہیں۔ صارفین آئی جی ٹی وی ویڈیوز کو فیس بک پیج پر اور پروفائلز پر بھی شیئر کر سکتے ہیں۔
سسٹروم کا کہنا ہے کہ یہ ایپلی کیشن اگلے چند ہفتوں میں تمام صارفین کے لیے جاری کر دی جائے گی۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry