iNew Smartphones a New Brand to Hit Pakistani Shelves Soon

INew Smartphones A New Brand To Hit Pakistani Shelves Soon

آئی نیو، ایک نیا سمارٹ فون برانڈ

ایک چینی کمپنی آئی نیو(iNew) پاکستان میں جلد ہی اپنے برانڈ کے سمارٹ فونز متعارف کرانے والی ہے۔آئی نیواگلے آٹھ سے دس دنوں میں پاکستانی مارکیٹ میں اپنے سمارٹ فون منظر عام پر لے آئے گی۔

(جاری ہے)


آئی نیو نے پاکستان میں آپریشنز شروع کرنے کے لیےتمام ابتدائی کاروائی مکمل کر لی ہے۔ پی ٹی اے سے این او سی لے لیا ہے۔ کئی علاقوں میں ڈسٹری بیوٹرز کا انتخاب بھی ہو چکا ہے۔ مسڑ ایلن چان کا تقرر بطور آئی نیو پاکستان کے سی ای او بھی ہوچکا ہے۔
ابتدا میں آئی نیو کی جانب سے 8 ہزار سے 25 ہزار تک کے سمارٹ فونز متعارف کرائے جائیں گے۔ یہ سمارٹ فونز اینڈریوڈ بیسڈ ہونگے۔

تاریخ اشاعت: 2015-08-14

More Technology Articles