Infinix Note 4 launched on daraz.pk
ہانگ کانگ کی سمارٹ فون کمپنی انفی نکس نے اپنا انفی نکس نوٹ 4 بالخصوص Daraz.pk پر جاری کر دیا ہے۔
ہانگ کانگ کی سمارٹ فون کمپنی انفی نکس نے اپنا انفی نکس نوٹ 4 بالخصوص Daraz.pk پر جاری کر دیا ہے۔ عام صارفین کے لیے Infinix Note 4 کی قیمت 19,999 روپے ہے جبکہ محدود وقت کے لئے دراز پر اس کی قیمت 18599 روپے ہوگی۔
ایک پریس ریلیز کے مطابق انفی نکس نوٹ 4 ایکس پاور کی طرف سے 4300MAH کی بڑی بیٹری کا حامل ہے جو اس کے سٹینڈ بائی وقت میں اضافہ کرتی ہے۔ 18w کی تیز چارجنگ ٹیکنالوجی سے صارفین 30 منٹ میں 45 فیصد بیٹری چارج کر سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
16 جی بی ریم اور 2 جی بی روم کے ساتھ اوکٹا کور چپ سیٹ سے گیمنگ، سٹریمنگ اور سرفنگ کے تجربہ کو بہترین بنایا گیا ہے۔
انڈرائیڈ N کا حامل انفی نکس نوٹ 4 میں ایک وقت میں زیادہ ونڈوز کے ساتھ زیادہ ایپلی کیشنز بیک وقت سکرین کے مختلف حصوں پر استعمال کی جا سکتی ہیں۔ نوٹ 4 کا جدید فنگر پرنٹ فیچر مختلف فنگر پرنٹس کے ذریعے ایپلی کیشنز کو برق رفتاری سے چلاتا ہے۔ 5.7 انچ کے شارپ ڈسپلے فیچر کے ساتھ نوٹ 4 اعلیٰ رنگوں کے پہلوئوں کا حامل ہے جو 85 فیصد NTSC تک پہنچ گیا ہے جو دیگر سمارٹ فونز کو پیچھے چھوڑتا ہے۔ اس کا کنٹراسٹ ریٹ اور چمک اس کی سکرین کو رنگین، صاف اور حیران کن بناتا ہے۔ اس کا ہموار ڈیزائن، بیک باڈی میٹل پرنٹ، 2.5D گلاس بھرپور خوبصورتی فراہم کرتے ہیں۔ صارفین اپنے فنگر پرنٹ کو سکین کر کے سیکور آئی ڈی تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ فیچر پرائیویسی کنٹرول کو فعال کرتا ہے اور مشکل پاس ورڈز کی ضرورت کو ختم کرتا ہے۔ یہ غیر معمولی ایپلی کیشنز کو فعال رکھتا ہے اور دیگر مختلف ایپلی کیشنز میں پرائیویسی کنٹرول کو یقینی بناتا ہے۔دراز ایپلی کیشن ڈائون لوڈ اور اپ ڈیٹس کے لئے سائن اپ کر کے نوٹ 4 سمیت نئے اور بہترین فونز کے بارے میں مزید جانئے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry