Instagram CEO confirms live video is coming

Instagram CEO Confirms Live Video Is Coming

لائیو ویڈیو کا فیچر اب انسٹا گرام پر بھی دستیاب ہوگا

انسٹاگرام نے تصدیق کی ہے کہ وہ اب انسٹا گرام پر لائیو سٹریمنگ فیچر پر کام کر رہے ہیں، جسے جلد ہی متعارف کرا دیا جائے گا۔ ایک انٹرویو کے دوران انسٹاگرام کے سی ای او ، کیون سسٹروم، نے بتایا کہ وہ لائیو ویڈیو کے فیچر پر کام کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)


انسٹاگرام کی کوشش ہے خود پر سے سنیپ چیٹ کی کاپی ہونے کے الزامات ختم کر سکے۔ لائیوسٹریمنگ اور اسی طرح کے دوسرے فیچر ز سے انسٹاگرام سے سنیپ چیٹ کے فیچر کاپی کرنے کی چھاپ بھی ختم ہو جائے گی۔

تاریخ اشاعت: 2016-11-10

More Technology Articles