بند کریں
ہفتہ جون

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
Ar. Tauseef Amjad Meer. 25-01-2018 11:30:55

Its IT Technology day by day improvements, thank you for acknlowdge publicly awareness

  مضمون دیکھئیے
Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
انسٹاگرام صارفین اب خود کو مینشن کی ہوئی پوسٹ اپنی سٹوری کے طور پر شیئر کر سکیں گے
سٹوری پوسٹ کرنے سے پہلے ایڈٹ کی جا سکیں گی

انسٹاگرام نے اینڈروئیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ اس اپ ڈیٹ سے صارفین ایسی پوسٹوں کو ری پوسٹ کر سکیں گے جن میں انہیں ٹیگ کیا گیا ہوگا۔
اب اگر کوئی آپ کو ٹیگ کرے گا تو آپ کو ٹیگ کرنے والے کی طرف سے ایک ڈائریکٹ میسج ملے گا، جس میں سٹوری پوسٹ ہوگی۔ اس میں ایک آپشن ہوگا، جس سے آپ اسے اپنی سٹوری کے طور پر شیئر کر سکیں گے۔

اس آپشن پر ٹیب کرنے سے آپ کو سٹوری ایڈیٹر کھل جائے گا۔ جس کے بعد آپ ایڈیٹنگ کر کےا سے اپنی سٹوری کے طور پر پبلش کر سکیں گے۔
اس پبلش ہونے والی پوسٹ پر اوپر ٹیگ کرنے والے صارف کا نام بھی ظاہر ہو رہا ہوگا، جس پر ٹیپ کر کے اس صارف کے پروفائل کو وزٹ کیا جا سکتا ہے۔
انسٹاگرام کی یہ تبدیلی اینڈروئیڈ اور آئی او ایس کے تمام صارفین کے لیے لاگو ہو گئی ہے۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2018-06-09

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     فیس بک

فیس بک کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں