Intel is ending development of its Compute Cards
انٹل اپنے کمپیوٹ کارڈز کی ڈویلپمنٹ بند کر رہا ہے
کمپیوٹ کارڈز کو سب سے پہلے 2017ء میں کمپیوٹیکس کانفرنس کے موقع پر متعارف کرایا گیا تھا۔ کمپیوٹ کارڈز ایک ایسا کارڈ یا ڈیوائس ہے، جس میں انٹل نے ساری کمپیوٹنگ پاور جیسے سی پی یو، سٹوریج اور ریم کو ایک جگہ سنگل کارڈ پر یکجا کر دیا ہے۔یہ کارڈ بعد میں تبدیل ہو سکتے ہیں اور صارفین تیزی سے اپنے ڈیسک ٹاپ، لیپ ٹاپ اور دوسری ڈیوائس کو اپ گریڈ کر سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
کمپیوٹ کارڈ سے صارفین تازہ ترین ہارڈ وئیر کو استعمال کر سکتے ہیں۔
انٹل کے ساتھ کام کرنے والی ایک کمپنی NexDock انٹل کے کمپیوٹ کارڈز کی ڈویلپمنٹ بند کرنے کے فیصلے سے خوش نہیں۔ اس کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے ایک سال کی محنت سے ایسا سافٹ وئیر ڈویلپ کیا ہے جو اُن کے NexPad کمپیوٹر کو کمپیوٹ کارڈ استعمال کرنے دے گا لیکن اب کمپنی نے کمپیوٹ کارڈ کی ڈویلپمنٹ ہی بند کر دی ہے۔
کمپنی کا کہناہے کہ اُن کی مشین کی خاصیت ہی اس کا اپ گریڈ ایبل ہونا ہے لیکن اب انٹل نے کمپیوٹ کارڈز کی ڈویلپمنٹ بند کر دی ہے تو آئندہ یہ ممکن ہی نہیں ہوسکےگا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry