Internet Speeds in Pakistan Degrade Due to Fault in Submarine Cable

Internet Speeds In Pakistan Degrade Due To Fault In Submarine Cable

کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہوئی

اس وقت IMEWE (انڈیا-مڈل ایسٹ-ویسٹ یورپ) سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کافی سست ہو گئی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ خرابی جدہ کے نزدیک ہوئی ہے، جس نے پاکستان میں بھی انٹرنیٹ کی رفتار کو متاثر کیا ہے۔

(جاری ہے)


عام حالات میں اس سب میرین کیبل سے 3.84 ٹی بی پی ایس کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان میں پی ٹی سی ایل اور پی ٹی سی ایل پر انحصار کرنے والے آئی ایس پیز اسی سب میرین کیبل سے مستفید ہوتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-25

More Technology Articles