iPad Mini and Galaxy S4 are the most fragile devices

IPad Mini And Galaxy S4 Are The Most Fragile Devices

آئی پیڈ منی اور گلیکسی ایس 4 نازک ترین ڈؤائسس

حال ہی میں کی گی ایک تحقیق میں کچھ ٹیکنالوجی کی ڈؤائسس کو یہ جاننے کے لیے پرکھا گیا کہ ان میں سے کون سی ڈؤائس سب سے زیادہ نازک ہے۔
آئی پیڈ منی نازک ترین ڈؤائس کے طور پر سامنے آئی جبکہ گلیکسی ایس 4 دوسرے نمبر پر آئی۔
اس ٹیسٹ میں آلات کو جامد کے اوپر پھینک کر اور پانی میں ڈبو کر پرکھا گیا۔اس کے علاوہ ان آلات کا ڈئزائن، کتنی آسانی وہ ہاتھوں سے گر تا ہے اور اس کے وزن کو بھی جانچا گیا۔


یہ ٹیسٹ سکویر ٹریڈ یورپ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کیلن گیلان کی طرف سے منعقد کیا گیا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ اس ٹیسٹ کا مقصد لوگوں کی رہنمائی کرنا ہے تاکہ ان کو ان کے پیسوں کے بدلے میں بہتر چیز مہیا ہو سکے اور کسی حادثے کی صورت میں کیسے نقصان کو پورا کیا جا سکے۔

نیچے دی گئی لسٹ میں سب سے زیادہ نازک ڈیوائس کو سب سے اوپر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔



آئی پیڈ منی ۔ 7.5
سامسنگ گلیکسی ایس 4۔ 7
آئی پیڈ ائیر۔ 6.5
سامسنگ گلیکسی ایس 3 ، 6.5
آئی فون 5 سی ۔ 6
نیکسس 7،1۔6
سامسنگ گلیکسی ٹیب 3 ، 5.5
آئی فون 5ایس، 5.5
نیکسس 7.2۔ 5
موٹو ایکس۔ 4.5

تاریخ اشاعت: 2014-02-07

More Technology Articles