iPhone 6 will have swappable resin lenses

IPhone 6 Will Have Swappable Resin Lenses

آئی فون 6 کیمرہ جدید ٹیکنالوجی کی ساتھ آئے گا

آئی فون 6 کا کیمرہ f/1.8 چوڑے اپرچر، 10 ایم پی سے زیادہ کے ریزولیشن اور تبدیل ہونے والےswappable لینز کے ساتھ سامنے آئے گا۔
ای ٹیلر جے ڈی نے ایپل کی تاؤانیس چین کے طرف سے ملنے والی خبر کے مطابق بتایا ہے کہ نے آنے والے آئی فون میں10 ایم پی سے زیادہ کے ریزولیشن کا کیمرہ ہوگا۔ نہ صرف یہ کہ یہ اس میں نیا سنسر بھی شامل ہوگا بلکہ یہ f/1.8 چوڑے اپرچر اور تبدیل کئے جانے والے لینز کے ساتھ نظر آئے گا۔

(جاری ہے)


ایپل جو لینز اس میں استعمال کر رہا ہے وہ جاپان کے جے ایس آر نے بنائے ہیں۔جے ایس آر کی ایجادات ا ٓرٹن کے نام سے جانی جاتی ہیں۔کمپنی نے اس کیمرہ کی خصوصیات کے متعلق مکمل تفصیل بتائی ہے۔جس میں بہترین آپٹیکل خصوصیات کے ساتھ ساتھ زیادہ استحکام بھی شامل ہے۔
آرٹن آپٹیکل خصوصیات میں سب سے اوپر ہے، طول و عرض کی پائیداری اور زیادہ گرمی کا مقابلہ کرنے والا واضع لینز اس میں شامل ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ حقیقت میں اس کیمرے کا رزلٹ کیسا ہے ؟ کیا اسکے لینز واقعی کسی بڑے کیمرے کا مقابلہ کر سکتے ہیں یا نہیں۔

تاریخ اشاعت: 2014-02-05

More Technology Articles