بند کریں
جمعرات اپریل

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
Ar. Tauseef Amjad Meer. 25-01-2018 11:30:55

Its IT Technology day by day improvements, thank you for acknlowdge publicly awareness

  مضمون دیکھئیے
Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
Syed Mudasar Hassan Shah 12-06-2017 11:15:24

good news

  مضمون دیکھئیے
ہواوے لائیو فیور کی اقرا یونیورسٹی اسلام آباد میں شاندار انٹری
ہواوے لائیو ملک بھر میں تفریحی اور مزے سے بھرپور ماحول بنانے میں کامیاب رہا ہے

یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا لاہور میں نامور گلوکار امانت علی کی حیرت انگیز پرفارمنس کے بعد ہواوے لائیو کاروان نے اقرا یونیورسٹی اسلام آباد کو بھی ہلا کر رکھ دیا جہاں امانت علی ہی لیڈ رول میں دکھائی دیئے۔اقرا یونیورسٹی کے طلباء گھنٹوں تک امانت علی کو اپنے درمیان پا کر انتہائی خوش دکھائی دیئے ، امانت علی کی لائیوپرفارمنس کے بعد متعدد طلباء نے ہواوے لائیو مہم کیلئے آڈیشن بھی دیئے،امانت علی نے تقریباً ایک گھنٹے تک اپنی آواز کا جادو جگایا اور اس دوران طلباء انتہائی پرجوش اور خوش دکھائی دیئے،امانت علی نے اپنی جاندار پرفارمنس سے سب کو جھومنے پر مجبور کردیا اور حقیقی معنوں میں میلہ لوٹ کر لے گئے۔

ہواوے لائیو ملک بھر میں تفریحی اور مزے سے بھرپور ماحول بنانے میںکامیاب رہا ہے ،ہواوے لائیو کی اس مہم کے دوران نوجوانوں کو نہ صرف اپنے پسندیدہ اسٹار ز کو انتہائی قریب سے دیکھنے اور سننے کا موقع مل رہا ہے بلکہ اپنے اندر چھپے گلوکاری کے ٹیلنٹ کا اظہار کا بھی نادر موقع دستیاب ہورہا ہے ۔ہواوے لائیو گلوکاری کا ٹیلنٹ رکھنے والے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا نادر موقع فراہم کررہا ہے ،ہواوے لائیو میں شرکت کیلئے نوجوانوں کو اپنے تعلیمی اداروں یا نزدیکی مقامات پر ہواوے لائیو فلوٹ کے ذریعے اپنی آواز کا جادو جگانا ہوتا ہے جہاں منصفین کے فیصلے کے بعد کامیاب امیدواروں اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرجاتا ہے ،ہواوے لائیو فلوٹ تک اگر کوئی نہ پہنچ سکے تو پھر ایسے امیدوار ہواوے لائیو ایپلکیشنز کے ذریعے اپنے گیت ریکارڈ کرکے مقابلے میں شریک ہونے کیلئے ارسال کرسکتے ہیں ،ہواوے لائیو ایپلیکشنز کے ذریعے ارسال کی جانے والی انٹریز کو شارٹ لسٹ کئے جانے کے بعد آڈینز ووٹنگ کیلئے اپ لوڈ کردیا جائیگا،ابتدائی طور پر منتخب کئے جانے والے امیدواروں حتمی آڈیشن کیلئے چنے جائینگے جہاں منصفین کے فیصلے کے تحت تین فائنلسٹ کا انتخاب عمل
میں آئیگا،ہواوے لائیو ایپلیکشنز اس مقابلے کی تمام تر کوریج کے ساتھ ساتھ مہم سے متعلق اندرونی معلومات بھی فراہم کرے گی،ہواوے لائیو کی مہم کو نوجوانوں کی جانب سے زبردست پذیرائی حاصل ہورہی ہے اور اس مہم کے ذریعے گلوکاری کے شوقین افراد کو اپنے ٹیلنٹ کو نکھارنے اور اپنی صلاحیتوں کو منوانے کا موقع ملے گا۔


UC برائوزر، پاکستان کے سب سے بڑے موبائل برائوزرنے ہواوے لائیو ایپلکیشنز کے ساتھ اشتراک کا اعلان کیا ٰہے۔ UC برائوزر کے ذریعے صارفین ہواوے کی معلومات تیز ترین حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2016-10-27

مینوفیکچرر کا نام     :     ہواوے

ہواوے کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں