Is the Ten Year Challenge a Facebook scam???
کیا دس سالہ چیلنج کے پیچھے فیس بک کا ہاتھ ہے؟
ایک ہی پوسٹ میں ایک صارف کی ایک ساتھ دو تصویریں اور دونوں تصویروں میں بالکل دس سال کےفرق سے چہرہ شناسی کے پروگراموں کو بڑھتی عمر کے بارے میں سکھایا جا سکتا ہے۔
چہرہ شناسی یا فیشل ریکوگنیشن کی تمام اقسام جو فیس بک استعمال کرتا ہے، ان کا انحصآر مشین لرننگ پرہے۔ اس طریقہ کار میں مثالوں کے ذریعے ٹریننگ دے کر پیچیدہ کمپیوٹر پروگرام بنائے جاتے ہیں۔
(جاری ہے)
اس طریقہ کار میں جتنی زیادہ مثالیں ہونگی نتائج اتنا ہی بہتر آتے ہیں۔
وائرڈ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مصنفہ کیٹ او نیل نے اپنا خیال ظاہر کیا کہ دس سالہ چیلنج کے پیچھے فیس بک ہو سکتا ہے کیونکہ اس چیلنج سے فیس بک اپنے چہرہ شناسی کے پروگراموں کو زیادہ بہتر طور پر سکھا سکتا ہے۔
یہ بحث اتنی زیادہ بڑھی کہ فیس بک کے ترجمان کو اس مسئلے پر وضاحت جاری کرنی پڑی۔ ترجمان نے بتایا کہ فیس بک نے اس ٹرینڈ کو شروع نہیں کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ دس سالہ چیلنج کے لیے جو تصاویر استعمال کی جاتی ہیں وہ پہلے سے ہی فیس بک پر موجود ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ اس ٹرینڈ سے فیس بک کا کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ فیس بک کے صارفین کسی بھی وقت چہرہ شناسی کے فیچر کو فعال یا غیر فعال کر سکتے ہیں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry