Massive DDoS attack

Massive DDoS Attack

ڈی ڈی او ایس اٹیک کے باعث انٹرنیٹ کی کئی بڑی ویب سائٹ بند

ڈائن ڈی این ایس (DynDNS) ایک بڑا ڈی این ایس پرووائیڈر ہے۔ اس کے خلاف ڈسٹری بیوٹڈ ڈینیئل آف سروس (ڈی ڈی او ایس)حملے کے باعث انٹرنیٹ کی بہت سی ویب سائٹ ڈاؤن ہوگئیں تھیں۔

(جاری ہے)

ان ویب سائٹس میں ٹوئٹر، سپوٹیفائی، ساؤنڈ کلاؤڈ، ائیر بی این بی، نیو یارک ٹائم ، نیٹ فلکس، ریڈیٹ، امیزون، گٹ ہب اور دوسری بہت سی ویب سائٹس شامل ہیں۔ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اس حملے کے پیچھے کون لوگ تھے ۔
رپورٹس کےمطابق ڈائن سروس کو بحال کر دیا گیا ہے اور اب تمام ویب سائٹس معمول کے مطابق کام کر رہی ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-10-22

More Technology Articles