Messenger and Facebook will soon have consistent emoji

Messenger And Facebook Will Soon Have Consistent Emoji

میسنجر اور فیس بک صارفین اب ایک جیسے ایموجیز استعمال کر سکیں گے

فیس بک اور میسنجر کے صارفین جلد ہی ایک جیسے ایموجی استعمال کر سکیں گے۔ انہیں فیس بک سٹینڈرڈ ایموجی کا نام دیا گیا ہے۔
اب تک فیس بک سینڈرڈ اور میسنجر ایموجی کے مختلف سیٹ استعمال کرتے رہے ہیں۔ میسنجر ایموجی کو جون 2016 میں لانچ کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

یہ دونوں ایموجی ایک دوسرے سے کچھ مختلف ہوتے ہیں۔
ایموجی پیڈیا کا کہنا ہے کہ جلد ہی ڈیسک ٹاپ میسنجر اور اینڈروئیڈ صارفین سٹینڈرڈ فیس بک ایموجی دیکھ سکیں گے اور ایپل آئی او ایس کے صارفین آئی او ایس ایموجی استعمال کر سکیں گے۔
اس تبدیلی کو تمام صارفین کے پاس ظاہر ہونے میں تھوڑا وقت لگ سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-10-03

More Technology Articles