Microsoft demands your mobile number when setting up Windows 10 Build 17063
مائیکروسافٹ ونڈوز بلڈ 17063میں صارفین کو لازمی اپنا موبائل نمبر دینا ہوگا
ونڈوز 10 بلڈ(Build) 17063کو انسٹال کرتے ہوئے اب صارفین کو لازمی اپنا فون نمبر درج کرنا ہوگا۔اگر ایسا نہیں کیا جائے گا تو ونڈوز انسٹال کرنے کا عمل رک جائے گا کیونکہ اس سکرین پر skip کا آپشن ہی نہیں ہے۔جس سکرین پر آپ سے فون نمبر طلب کیا جاتا ہے اس میں Link your Phone and PCلکھا ہوا آتا ہے یعنی اب مائیکروسافٹ بھی آپ کی تمام ڈیوائسز کے بارے میں معلومات اپنے پاس رکھنا چاہتا ہے۔
(جاری ہے)
فون نمبر درج کرنے کے بعد صارفین کو ایک ایس ایم ایس موصول ہوتا ہے،جس سے دونوں ڈیوائسز کو لنک کیا جا سکتا ہے۔اس سے آپ Continue on PC کا فیچر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ ایک ایپ ہے،جس کی مدد سے آپ موبائل سکرین پر کچھ دیکھتے ہوئے کمپیوٹر پر بھی وہی دیکھ سکتے ہیں۔
ونڈوز 10 کے گزشتہ ورژنز میں صارفین چاہیں تو فون نمبر کےآپشن کو skip کر سکتے ہیں لیکن موجودہ بلڈ میں ایسا کوئی بٹن نطر نہیں آ رہا۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس بلڈ میں ایسا کوئی بٹن موجود تو ہو لیکن مائیکروسافٹ نے اسے جان بوجھ کرظاہر نہ کیا ہو۔ یہ چونکہ انسائیڈربلڈ ہے، اس لیے ہو سکتا ہے کہ شکایات کے بعد مائیکروسافٹ skip کے بٹن کو بحال کر دے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry