بند کریں
ہفتہ اپریل

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

الطاف جتوئ 20-03-2017 17:04:55

بھت پسندآئ 90٪

  مضمون دیکھئیے
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مضمون دیکھئیے
Muhammad Qasim 05-08-2016 19:25:31

very nice

  مضمون دیکھئیے
Tauseef Amjad Meer 01-08-2016 14:55:22

I strongly recommended Samsung Assembling & Fabrication Units in Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
Obair Amjad Mir 01-08-2016 14:49:42

It is not use able in Pakistan, Samsung Management should also lunch & manufacturing in Pakistan .

  مضمون دیکھئیے
Ahtesham Makhdoom 30-07-2016 16:37:17

EXCELLENT

  مضمون دیکھئیے
مائیکروسافٹ نے پاس ورڈ یاد رکھنے کا جھنجھٹ ہی ختم کردیا
مائیکرو سافٹ نے فون بیسڈ لاگ ان کا فیچر متعارف کرا دیا

اب صارفین مائیکروسافٹ کی Authenticator ایپ سے پاس ورڈ کو بائی پاس کرتے ہوئے فون سے لاگ ان ہو سکتےہیں۔ مائیکرو سافٹ کے مطابق یہ پراسس جدید ترین ٹو سٹیپ ویری فیکیشن سے زیادہ آسان اور محفوظ ہے۔
مائیکرو سافٹ نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ فون سائن ان فیچچر سے صارفین پاس ورڈ انٹر کرنے کے سٹیپ کو بائی پاس کر سکیں گے۔ یہ فیچر گوگل کے پرامپٹ کی طرح ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرنے کےلیے صارفین کو اپنی اینڈروئیڈ یا آئی او ایس ڈیوائس پر ایپ انسٹال کرنی پڑے گی۔ اس کے بعد صآرفین جب بھی لاگ ان فیلڈ میں اپنا یوزر نیم درج کریں گے ،انہیں موبائل پر ایک پرامپ ملے گی، اسے اپروو کرنے پر صارفین پاس ورڈ درج کیے بغیر ہی اکاؤنٹ میں لاگ ان ہو سکیں گے۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-04-19

مینوفیکچرر کا نام     :     مائیکروسافٹ

مائیکروسافٹ کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

متعلقہ مضامین