MIT scientists accidentally create the blackest material ever
ایم آئی ٹی کے سائنسدانوں نے حادثاتی طور پر اب تک کا سیاہ ترین مادہ تخلیق کر لیا
رپورٹ کے مطابق یہ مادہ آنے والی روشنی کا 99.995 فیصد جذب کر سکتاہے۔یہ مادہ عمودی طور پر نصب کاربن نینو ٹیوب سے بنا ہے۔انہیں کلورین لگی ایلومینیم فوائل سے بنایا گیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے اسے حادثاتی طور پر تخلیق کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اصل میں تو ماہرین برقی موصل مادے جیسے ایلومینیم پر کاربن نینو ٹیوب بنانے کے تجربات کر رہے تھے۔ اس کے لیے وہ ان کی برقی اور تھرمل خصوصیات کو بڑھا رہے تھے۔نتائج کے رنگوں نے ماہرین کو حیران کر دیا۔ جلد ہی انہیں اندازہ ہو گیا کہ انہوں نے حقیقت میں کیا تخلیق کیا ہے۔
اس وقت تو اس دریافت کا مظاہرپ نیویارک سٹاک ایکسچینج میں The Redemption of Vanity نمائش میں کیا جا رہا ہے جہاں اسے 2 ملین ڈالر مالیت کے 16.78 کیرٹ کے قدرتی پیلے ہیرے کے گرد لپیٹا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس مادے کو بصریات کے شعبے اور خلائی دوربینوں میں استعمال کیا جائے گا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry