Mobilink Partners with Twitter to Introduce Self Care Services through Tweets

Mobilink Partners With Twitter To Introduce Self Care Services Through Tweets

موبی لنک اور ٹوئٹر کے درمیان شراکت داری

ومپل کام نے ٹوئٹر کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت موبی لنک ٹوئٹر کے ذریعے #Mobilinkcare سیلف کیئر سروس متعارف کرائی ہے۔
اس سہولت کے تحت صارفین اپنے سوالوں کے جواب ٹوئٹر ڈائریکٹ میسج میں حاصل کر سکتے ہیں۔اگر کوئی صارف اپنا بیلنس معلوم کرنا چاہے تو اس سہولت کے تحت@Mobilink پر #balance ٹوئٹ کرنے سے ڈائریکٹ میسج میں بیلنس کے حوالے سے میسج آ جائے گا۔


اس جدید ترین سیلف کیئر سروس کے تحت صارفین درج ذیل سہولیات حاصل کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


• #Balance:موجودہ بیلنس کے بارے میں معلومات کے لیے
• #Mypackage:موجودہ وائس اور انٹرنیٹ پیکیجز پلان کی معلومات کےلیے۔
• #internetoffers:موبی لنک کی مشہور انٹرنیٹ آفرز کے بارے میں معلومات کے لیے۔
• #voiceoffers:موبی لنک کی وائس آفرز کے بارے میں معلومات کے لیے ۔
• #smsoffers: موبی لنک کے ایس ایم ایس پلانز کی معلومات کے لیے۔
• #newoffer:موبی لنک کی انٹرنیٹ، وائس اور ایس ایم ایس کی نئی آفرز کی معلومات کے لیے۔

ایکٹیویشن کا طریقہ کار
اس سروس کو فعال کرنے کے لیے سب سے پہلے@Mobilink کو فالوکریں اور ڈائریکٹ میسج میں #Mobilinkcare لکھ کر بھج دیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-12-05

More Technology Articles