Mozilla Firefox OS is officially dead at least for smartphones

Mozilla Firefox OS Is Officially Dead At Least For Smartphones

فائر فاکس نے فائر فاکس آپریٹنگ سسٹم کو ختم کر دیا

فائر فاکس کا سمارٹ فونز کے لیے آپریٹنگ سسٹم بنانے کا خواب تو پورا ہوگیا مگر فائر فاکس اس میدان میں اتنا کامیاب نہیں ہوا جتنا اس نے سوچا تھا۔اسی وجہ سے فائر فاکس نے سمارٹ فونز کے لیےکیرئیر کے ذریعے فائر فاکس او ایس کی فراہمی کو ختم کر دیا ہے۔

(جاری ہے)


فائر فاکس نے فائرفاکس او ایس کو ابھی تک سستے سمارٹ فونز کے لیے ہی متعارف کرایا تھا مگر کوئی بھی فون زیادہ مشہور اور منافع بخش نہ ہوسکا ۔فائر فاکس او ایس پر تمام ایپلی کیشن ویب پر ہی چلتی تھی اوریہی اس آپریٹنگ سسٹم کی ناکامی کی بظاہر وجہ بھی لگتی ہے۔
فائر فاکس آپریٹنگ سسٹم ابھی بھی سمارٹ فونز کے علاوہ انٹرنیٹ سے مربوط دوسری ڈیوائس اور انٹرنیٹ آف تھنگز نیٹ ورکس پر اوپن سورس پراجیکٹ کے جاری رہ سکتا ہے ۔

تاریخ اشاعت: 2015-12-11

More Technology Articles