New Google Search update makes it easier to compare movies by ratings, timings, and location

New Google Search Update Makes It Easier To Compare Movies By Ratings, Timings, And Location

گوگل سرچ کی نئی اپ ڈیٹ سے فلموں کا مقام، وقت اور ریٹنگ کی بنیاد پر تقابل کرنا آسان

گوگل نے اپنی سرچ ایپ میں فلموں کے شائقین کے لیے ایک نیا اور زبردست فیچر متعارف کرایا ہے۔فلموں کے شائقین گوگل سرچ کی بدولت کئی فلٹرز استعمال کر کے فلموں کا موازنہ کر سکتے ہیں۔ ان فلٹرز میں ریٹنگز، شو ٹائم اور تھیٹر کا مقام شامل ہے۔

(جاری ہے)


یہ نیا فیچر گوگل سرچ اینڈروئیڈ ایپ کے ساتھ ساتھ موبائل براؤزر پر بھی دستیاب ہے۔یہ فیچر امریکا کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی دستیاب ہے۔ اسے انگریزی کے ساتھ ہندی میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔آئی او ایس میں یہ فیچر جلد ہی متعارف کرایا جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2018-04-04

More Technology Articles