بند کریں
پیر مئی

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

الطاف جتوئ 20-03-2017 17:04:55

بھت پسندآئ 90٪

  مضمون دیکھئیے
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مضمون دیکھئیے
Muhammad Qasim 05-08-2016 19:25:31

very nice

  مضمون دیکھئیے
Tauseef Amjad Meer 01-08-2016 14:55:22

I strongly recommended Samsung Assembling & Fabrication Units in Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
Obair Amjad Mir 01-08-2016 14:49:42

It is not use able in Pakistan, Samsung Management should also lunch & manufacturing in Pakistan .

  مضمون دیکھئیے
Ahtesham Makhdoom 30-07-2016 16:37:17

EXCELLENT

  مضمون دیکھئیے
بھارت میں نوکیا 3310 کو لانچ کر دیا گیا
نوکیا 3310 کی قیمت 3310 بھارتی روپے ہے

دنیا کی دیگر مارکیٹ سے پہلے ایچ ایم ڈی نے نوکیا 3310 کو بھارت میں متعارف کرا دیاہے۔ فون کو جمعرات کو جاری کیا جائے گا۔ اس کی قیمت 3310 بھارتی روپے (46 ڈالر) ہوگی۔
بھارت میں یہ فون تمام یعنی چاروں رنگوں میں متعارف کرایا جائے گا۔بھارت میں اس فون کی قیمت دنیا کی دیگر مارکیٹس کے مقابلے میں کافی کم ہے۔ جرمن ویب سائٹ کے مطابق یورپ میں اس کی قیمت 59.95 یورو یعنی بھارت سے 30 فیصد زیادہ ہے۔
اس سے پہلے آنے والی معلومات کے مطابق فون کو 24 مئی کو برطانیہ، 26 مئی کو جرمنی اور جون کے شروع میں یورپی یونین کے دوسرے ممالک میں فروخت کےلیے پیش کیا جائے گا۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-05-16

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     نوکیا

نوکیا کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں