Nvidia ends support for 32-bit operating system drivers

Nvidia Ends Support For 32-bit Operating System Drivers

این ویڈیا نے 32 بٹ آپریٹنگ سسٹم ڈرائیورز کی سپورٹ ختم کر رہا ہے

این ویڈیا نے اعلان کیا ہے کہ  وہ 32 بٹ آپریٹنگ سسٹمز کے ڈرائیور کے لیے ڈرائیور سپورٹ خت م کر رہے ہیں۔
اس وقت این ویڈیا کے گرافکس کارڈزونڈوز، لینکس اور فری بی ایس ڈی کے  32 بٹ اور 64 بٹ ورژن پر انسٹال ہو سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس تبدیلی کا اطلاق آنے والے 390.x ورژن کے  GeForce Game Ready Driver کے آنے کے بعد ہوگا۔ این ویڈیا کے لیے 32 بٹ ڈرائیور جاری نہیں کرے گا چاہے سسٹم میں کوئی بھی جی پی یو ہو۔
اس تبدیلی سے مائیکروسافٹ ونڈوز کے ونڈوز7، ونڈوز8.1 اور ونڈوز 10 کے ساتھ ساتھ لینکس اور فری بی ایس ڈی بھی متاثر ہونگے۔

تاریخ اشاعت: 2018-02-11

More Technology Articles