OPPO F3 Celebrates The New Movie Spider Man Homecoming
اسپائڈر مین :ہوم کمنگ اور اوپو کا جال کام کرگیا
تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والا کیمرہ فون برانڈ نے مشہور انگریزی فلم اسپائڈر مین:ہوم کمنگ کی ریلیز کیلئے مارول کے ساتھ شراکت داری اختیار کرلی ہے۔ یہ فلم حال ہی میں پاکستانی تھیٹرز میں ریلیز کی جاچکی ہے۔ ریلیز سے قبل ہی اس مووی کی کافی دھوم مچی ہوئی تھی اور اوپو پاکستان کے تعاون کے بعد شائقین میں مزید مقبولیت پارہی ہے۔
دنیا بھر میں موجود شائقین اس فلم کا شدت سے انتظار کررہے تھے جس میں کہانی کو کیپٹن امریکہ :سِول وار میں اپنی پہلی جھلک دکھانے کے بعد سے شروع کیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
ڈوئل سیلفی کیمرہ اوپو F3کی انوکھی خاصیت اسپائڈرمین میں موجود بہترین سپر پاورز کی طرح ہیں ۔ اس کے کیمرے میں موجودپالم شڑفنکشن (Palm Shutter Function) کے ساتھ کیمرہ کے سامنے ہاتھ ہلانے سے سیلفی کلک کی جاسکتی ہے۔
اس ایسوسی ایشن کے تحت اوپو نے ایک نیا ٹی وی کمرشل بھی لانچ کیا ہے۔ اس کمرشل میں اوپو اور مارول کی اسپائڈرمین: ہوم کمنگ کو نئے متعارف شدہ اسمارٹ فون اوپوF3کے ساتھ دکھایا گیا ہے جو کہ اپنے وسیع اینگل اور ڈوئل سیلفی کیمرہ کی بدولت کافی شہرت پارہا ہے۔اس مووی کے ریلیز کے ساتھ اوپو نے ایک آن لائن مہم کا آغاز کیا ہو جو کہ 6جولائی2017تا 15جولائی2017 تک ہوگی۔صارفین اس نئے ٹی وی کمرشل کو فیس بک پر#OPPOxSpiderMan اور#OPPOF3 کے ہیش ٹیگ سے شیئر کریں گے اور جیتنے والے خوش نصیب کو مووی کے مفت ٹکٹس جیتنے کا موقع ملے گا۔
شائقین کا انتظار اب ختم ہوا اور اوپو کی معانت کے ساتھ اسپائڈرمین: ہوم کمنگ پاکستان میں ریلیز ہوچکی ہے ۔امید کی جارہی ہے کہ مارول کی باقی موویز کی طرح یہ فلم بھی دیکھنے والوں کو مکمل انٹرٹینمنٹ فراہم کرے گی۔اب دیکھنا یہ ہے کہ اس شراکت داری کے ساتھ اوپو صارفین کیلئے اور کیا کیا سرگرمیاں لے کر آتا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry