بند کریں
پیر جولائی

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
Ar. Tauseef Amjad Meer. 25-01-2018 11:30:55

Its IT Technology day by day improvements, thank you for acknlowdge publicly awareness

  مضمون دیکھئیے
Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
OPPOنے نیا اسمارٹ فون F5 6GBمتعارف کرادیا
اوپو کے ایف 5 سکس جی بی میں سکس جی بی ریم پلس 64 جی بی روم اور بلیک و ریڈ کے نمایاں رنگوں کے ساتھ بڑی اسٹوریج کی گنجائش کے حامل ہیں

اسمارٹ فون اور سیلفی ایکسپرٹ کے شعبے میں رہنما اوپو (OPPO) نے اپنا نیا F5 6GB(ایف5 سکس جی بی )اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ اس سے قبل اوپو نے F5اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا۔ اوپو ایف 5 سکس جی بی اس شعبے کا پہلا اسمارٹ فون ہے جو 39,899 روپے میں بلیک اور ریڈ ایڈیشن میں اوپو کے شائقین اور نوجوانوں کو انکی ضروریات کے انتخاب کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اوپو پاکستان میں فیشن کی جدت اور نمایاں طور پر اسٹائلش فون برانڈز بننے میں سب سے پیش پیش ہے اور اسے ملک بھر میں نوجوانوں کی جانب سے سراہا جاتا ہے۔

اس نئے اسمارٹ فون کے متعارف ہونے کے موقع پر اوپو پاکستان کے سی ای او جارج لونگ نے کہا، "ہم مسلسل محنت کے ساتھ کام کرتے ہوئے مزید بہتری لانے کے لئے کوشاں ہیں۔ اوپو اسمارٹ فون انڈسٹری میں مستحکم انداز کے ساتھ موجود ہے۔ لوگ سوچتے ہیں کہ جدت سے تبدیلی آتی ہے لیکن ہم نے کبھی اسے اس طرح نہیں دیکھا۔ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ جدت سے چیزیں بہتر ہوجاتی ہیں۔

اوپو کا ایف 5 سکس جی بی آرٹیفیشل اے آئی بیوٹی ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک انقلابی سیلفی ایکسپرٹ فون ہے۔"

اوپو کے ایف 5 سکس جی بی میں سکس جی بی ریم پلس 64 جی بی روم اور بلیک و ریڈ کے نمایاں رنگوں کے ساتھ بڑی اسٹوریج کی گنجائش کے حامل ہیں ۔ اسٹوریج کی وسیع گنجائش کے ساتھ صارفین کو اسے روانی سے استعمال کرنے کا موقع ملے گا اور اسٹائلش و فیشن ایبل ریڈ کلر سے اس بات کو یقینی بنائے گا کہ آپ فیشن کے قدر دان ہیں۔

اس اسمارٹ فون میں بنیادی ٹیکنالوجی شامل ہے جو سیلفی امیج کو خوبصورت بنانے کے لئے تیار کی گئی ہے۔ اس اسمارٹ فون میں 200 سے زائد چہروں کی شناخت کے ساتھ یہ عالمی ڈیٹا بیس میں انسانی چہروں کی مناسبت سے چہرے کی خصوصیات، شکل اور ساخت سے سمجھنے میں مدد لیتا ہے۔ اسکی مدد سے F5اسمارٹ فون ہر شخص کے چہرے کی خصوصیات بشمول جلد کی رنگت، اسکی قسم، صنف، عمر سمیت بہت سارے پہلوؤں کو پہچان سکتا ہے۔

اس اسمارٹ فون میں چھ انچ کا ایف ایچ ڈی پلس فل اسکرین ڈسپلے کے ساتھ 18:9ریشو ہے اور یہ جامع انداز اور انتہائی محدود فریم کے ساتھ واضح اور رنگ برنگے مناظر پیش کرتا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب کسی درمیانی رینج کے اسمارٹ فون میں اتنے واضح اور رنگا رنگ مناظر سے بھرپور اسکرین ڈسپلے موجود ہے۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-12-04

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     اوپو

اوپو کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

متعلقہ مضامین