PTCL to Offer Free WiFi Throughout Islamabad Rawalpindi Metro Buses

PTCL To Offer Free WiFi Throughout Islamabad Rawalpindi Metro Buses

اسلام آباد راولپنڈی میٹرو بس میں مفت وائی فائی

پی ٹی سی ایل اسلام آباد راولپنڈی کی تمام میٹرو بسوں اور اسٹیشنوں پر مفت وائی فائی کی سروس فراہم کر رہا ہے۔پی ٹی سی ایل کی ویب سائٹ کے مطابق حال ہی میں شروع ہونے والی میٹرو بس میں سفر تمام لوگ پی ٹی سی ایل کی مفت وائی فائی سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

(جاری ہے)


اسلام آباد اور راولپنڈی میٹرو بس پر ہر روز 40 ہزار سے زیادہ افراد سفر کرتے ہیں۔اتنے زیادہ لوگوں کو وائی فائی کی فراہمی یقیناً پی ٹی سی ایل کے لیے چیلنج ہے۔پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ وائی فائی کی تمام سہولیات پی ٹی سی ایل کی چارجی سروس کی مدد سے مہیا کیا جائے گی۔

تاریخ اشاعت: 2015-06-10

More Technology Articles