Qualcomm announces Snapdragon 690 chipset with sub-6GHz 5G, Wi-Fi 6
کوالکوم نے سب-6 گیگا ہرٹز 5 جی اور وائی فائی 6 کے ساتھ سنیپ ڈریگن 690 چپ سیٹ کا اعلان کر دیا
نیا سنیپ ڈریگن 690 چپ سیٹ sub-6Ghz ایس اے، این ایس اے اور گلوبل فائیو جی بینڈ کو سپورٹ کرتا ہے۔ کوالکوم نے ایس ڈ ی 690 میں mmWave سپورٹ شامل نہیں کی۔ اس کی سپورٹ ہائی اینڈ 7 سیریز اور 8 سیریز فائیو جی چپ سیٹ جیسے سنیپ ڈریگن 865 اور 765جی میں شامل کی گئی ہے۔
نئے چپ سیٹ میں سنیپ ڈریگن 675 کے مقابلے میں سی پی یو کی سپیڈ 20 فیصد زیادہ اور گرافکس کی کارکردگی 60 فیصد بہتر ہے۔
(جاری ہے)
نئے چپ سیٹ کی خصوصیت اس میں فائیو جی کی سپورٹ ہی نہیں ہے بلکہ اس میں 4K @ 30fps پر ایچ ڈی آر ویڈیو ریکارڈنگ کی صلاحیت بھی ہے۔ یہ 192MP تک کی تصاویر کو سپورٹ کرتا ہے۔یہ نئی ویڈیو انکوڈنگ کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔
سنیپ ڈریگن 690 میں 120 ہرٹز ریفریش ریٹ ہے۔ یہ فل ایچ ڈی پلس اور کوئیک چارج 4 پلس کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔یہ کوالکوم کے FastConnect 6200 سسٹم پر وائی فائی 6 کو سپورٹ کرتا ہے۔ اس میں پانچویں نسل کا اے آئی انجن ARCSOFT بھی شامل کیا گیا ہے، جسے Hexagon Tensor Accelerator یا ایچ ٹی اے کا انام دیا گیا ہے۔ یہ رئیل ٹائم سنیپ چیٹ فلٹرز کے استعمال کو زیادہ بہتر بناتا ہے۔
اس چپ سیٹ کی ڈیوائسز اس سال کی دوسری ششماہی میں ہی سامنے آ جائیں گی۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry