بند کریں
منگل جولائی

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
Ar. Tauseef Amjad Meer. 25-01-2018 11:30:55

Its IT Technology day by day improvements, thank you for acknlowdge publicly awareness

  مضمون دیکھئیے
Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
کوالکوم نے براڈ کام کی طرف سے کمپنی کی خریداری کی پیش کش کو ٹھکرا دیا
این ایکس پی نے بھی کوالکوم کی کمپنی کی خریداری کی پیش کش کو ٹھکرا دیا

کوالکوم کے بورڈ آف ڈائریکٹر نے براڈکام کی طرف سے کمپنی کی خریداری کی پیش کش کو ٹھکرا دیا ہے۔ براڈ کام نے 130 ارب ڈالر میں کوالکوم کو خریدنےکی پیش کش کی تھی۔
کوالکوم کے بورڈ نے باضابطہ طور پر اس سودے کو یہ کہہ کر منسوخ کر دیا ہے کہ کوالکوم کی قیمت بہت کم لگائی گئی ہے۔اس کے علاوہ کوالکوم کو اس بات کا بھی یقین نہیں کہ حکام اس سودے کی اجازت بھی دیں گے یا نہیں۔


براڈ کام نے کوالکوم کے ایک شیئر کی قیمت 70 ڈالر کے حساب سے 100 ارب ڈالر لگائی تھی۔ اس کے علاوہ 25 ارب ڈالر کا قرضہ بھی براڈ کام ادا کرتا۔اس وقت مارکیٹ میں کوالکوم کے شیئر کی قیمت 64.57 ڈالر ہے۔ لیکن بورڈ کے ڈائریکٹر اب بھی سمجھتے ہیں کہ براڈکام نے کمپنی کی قیمت کم لگائی ہے۔
جس طرح براڈ کام نے کوالکوم کو خریدنے کی پیش کش کی ہے اسی طرح کوالکوم بھی این ایکس پی کو 38 ارب ڈالر میں خریدنا چاہتا ہے۔لیکن این ایکس پی کے شیئر ہولڈر ز نے بھی یہ کہہ کر اس پیش کش کو مسترد کر دیا کہ کوالکوم نے اُن کی کمپنی کی بہت کم قیمت لگائی ہے۔ حالانکہ مارکیٹ میں این ایکس پی کے شیئر کی قیمت کوالکوم کی لگائی گئی قیمت سے زیادہ ہے۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-11-13

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     کوالکوم

کوالکوم کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

متعلقہ مضامین