Qualcomm signs $2B MoU with Lenovo, Xiaomi, vivo, Oppo, and ZTE

Qualcomm Signs $2B MoU With Lenovo, Xiaomi, Vivo, Oppo, And ZTE

کوالکوم نے چینی کمپنیوں کے ساتھ 2 ارب ڈالر کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر دئیے

کوالکوم نے فروخت کے حوالے سے لینوو، شومی، ویوو واٹیک ، اوپو اور زیڈ ٹی ای کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے ہیں۔ ان چینی کمپنیوں نے کوالکوم سے اگلے تین سالوں میں 2 ارب ڈالر کی خریداری کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

(جاری ہے)


یہ تمام کمپنیاں 2019 تک 5 جی کی حامل ڈیوائسز بنانے پر بھی رضامند ہو گئیں ہیں۔ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب کوالکوم کی میزبانی میں بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں کوالکوم اور دوسری چینی کمپنیوں کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے۔

تاریخ اشاعت: 2018-01-27

More Technology Articles