Qualcomm Snapdragon 820 specs leak

Qualcomm Snapdragon 820 Specs Leak

کوالکوم سنیپ ڈریگن 820 کی تفصیلات لیک

کوالکوم کے اگلے موبائل چپ کے بارے میں معلومات سامنے آ ہی گئیں۔سنیپ ڈریگن 820 چپ سیٹ اس ماہ کے آخر میں لانچ ہو سکتا ہے۔کوالکوم سنیپ ڈریگن 820 کا نیا ہائیڈرا(Hydra) سی پی یو کوالکوم 810 سے 35 فیصد تیز رفتار ہے۔

(جاری ہے)

نئے چپ سیٹ کا جی پی یو ایڈرینو 530 پچھلے ماڈل سے 40 فیصد تیز رفتار اور پاورخرچ کرنے میں 30 فیصد کفایت شعار ہے۔14 نینو میٹر پراسس پر بنا سنیپ ڈریگن 820 ، 20 نینومیٹر پراسس پر بنے سنیپ ڈریگن 810 سے کارکردگی میں ہر لحاظ سے بہتر ہے۔

Qualcomm Snapdragon 820 specs leak
تاریخ اشاعت: 2015-08-06

More Technology Articles