Qualcomm unveils Snapdragon Wear 2500 chipset
کوالکوم نے بچوں کی سمارٹ واچز کےلیے سنیپ ڈریگن وئیر 2500 چپ سیٹ متعارف کرا دیا
کوالکوم نے اپنی وئیر ایبل چپ سیٹ لائن اپ کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔ کوالکوم نے نیا سنیپ ڈریگن وئیر 2500 چپ متعارف کرا دیا ہے۔ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ اس چپ سیٹ کو بچوں کی سمارٹ واچز کے لیے بنایا گیا ہے۔ فی الحال یہ پریمیم سمارٹ واچز میں استعمال نہیں کیا جائے گا ، ہو سکتا ہے کہ بعد میں پریمیم سمارٹ واچز کے لیے الگ سے چپ سیٹ متعارف کرایا جائے۔
اس کا پروسیسر پرانی کورٹیکس اے 7 پر مشتمل ہے۔ کوالکوم کا کہنا ہے کہ نیا چپ سیٹ بجلی کی بچت کے معاملے میں 14 فیصد بہتر ہے۔ یاد رہے کہ اس نئے چپ سیٹ نے 2016 میں متعارف کرائے گئے وئیر 2100 کی جگہ لی ہےاور وئیر 2100 نے 2014 میں لانچ کیے گئے سنیپ ڈریگن 210 کی جگہ لی تھی۔وئیر 2500 میں پانچویں نسل کا جدید ایل ٹی ای موڈیم ہے لیکن کوالکوم نے اس کی کنکٹیویٹی سپیڈ نہیں بتائی۔
(جاری ہے)
کوالکوم نے اوریو کی بنیاد پراینڈروئیڈ وئیر کا خصوصی فار کڈز ورژن بھی متعارف کرایا ہے۔ جو 512 ایم بی میموری میں سما گیا ہے۔ یہاں میموری سے مراد شاید ریم ہے۔
کوالکوم اس وقت ہواوے کے ساتھ مل کر اگلی نسل کی سمارٹ واچز بنانے پر کام کر رہا ہے۔ کوالکوم InvenSense کے ساتھ مل کر حرکات کی شناخت کے لیے الگورتھم بھی ڈویلپ کررہا ہے۔
سنیپ ڈریگن وئیر 2500 ڈویلپمنٹ کٹ اس سال کی تیسری سہ ماہی میں دستیاب ہوگی اور اس کے بعد اس چپ سیٹ کی پہلی سمارٹ واچ بھی آ جائے گی۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry