Rainy Mood, Enjoy sound of rain any time

Rainy Mood, Enjoy Sound Of Rain Any Time

بارش نہیں ہو رہی تو رینی موڈ سے بارش کا موڈ بنا لیں

کچھ لوگوں کو بارش کی آواز سے ایسا عشق ہو جاتا ہے کہ انہیں نیند بھی بارش کی رم جھم کی آوازوں کے دوران ہی آتی ہے۔ انٹرنیٹ پر  بارش کی آوازوں کی بہت سی آڈیو اور ویڈیو موجود ہیں، بہت سے  صارفین سوتے ہوئے  انہیں سنتے ہیں۔
رینی موڈ ایسی ویب سائٹ ہے، جہاں پر وزٹ کر کے لاکھوں صارفین سوتے ہوئے  بارش کی آوازیں سنتے ہیں۔

(جاری ہے)

صرف سونے کے لیے ہی نہیں بلکہ طلباء اپنی تعلیم  کے اور تھکے ہارے لوگ خود کو سکون پہنچانے کے لیے بھی بارش کی آواز سن سکتے ہیں۔


رینی موڈ کا ویب ورژن بالکل مفت ہے لیکن صارفین کئی اضافی فیچرز کے ساتھ اس کی ایپلی کیشن بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کی اینڈروئیڈ اور آئی او ایس دونوں پلیٹ فارمز کےلیے ایپلی کیشنز ہیں۔
رینی موڈ ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
تاریخ اشاعت: 2018-01-12

More Technology Articles