Rumor says Galaxy S8 will feature dual camera setup UHD display

Rumor Says Galaxy S8 Will Feature Dual Camera Setup UHD Display

سام سنگ گلیکسی ایس 8 میں ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ ہوگا

چین سے آنے والی ایک افواہوں میں بتایا گیا ہے کہ سام سنگ گلیکسی ایس 7 کے جانشین میں ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ ہوگا۔ افواہ میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ہینڈسیٹ میں الٹرا ہائی ڈیفی نیشن ڈسپلے سپورٹ ہوگی۔

(جاری ہے)

یوایچ ڈی ڈسپلے کا مقصد کا صارفین کو بہترین وی آر تجربہ فراہم کرنا ہے۔
ڈوئل کیمرہ سیٹ اور الٹرا ہائی ڈیفی نیشن ڈسپلے گلیکسی ایس 8 اپنی قسم کا پہلا سمارٹ فون ہوگا، جو سام سنگ بنائے گا۔
کچھ افواہوں میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ آئی فون کے اگلے ماڈل میں بھی ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2016-06-20

More Technology Articles