بند کریں
منگل نومبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
Syed Mudasar Hassan Shah 12-06-2017 11:15:24

good news

  مضمون دیکھئیے
الطاف جتوئ 20-03-2017 17:04:55

بھت پسندآئ 90٪

  مضمون دیکھئیے
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مضمون دیکھئیے
Muhammad Qasim 05-08-2016 19:25:31

very nice

  مضمون دیکھئیے
سام سنگ گلیکسی اے5 (2018) کو Infinity Display کے ساتھ لانچ کیا جائے گا
یہ فون سال کے پہلے مہینے یعنی جنوری 2018 میں ہی منظر عام پر آ جائے گا

اگلے سال کے سام سنگ گلیکسی اے 5 پر ابھی سے تجربات ہو رہے ہیں۔ اس فون کو کئی بینچ مارکس ویب سائٹس کے اندراجات میں دیکھا جا چکا ہے۔یہ فون ایگزینوس 7885 چپ سیٹ، بلوٹوتھ5.0 اور Infinity Display کےساتھ متعارف کرایا جائے گا۔
تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق اس کے ایچ ٹی ایم ایل 5 ٹسٹ کی معلومات بھی آ گئی ہیں، جس سے گلیکسی اے 5 کےاگلے ورژن کی ریزولوشن بھی پتا چل گئی ہے۔

یہ ریزولوشن 412 x 816پکسل یا 18.5:9ریشو ہے۔یہ وہی ریزولوشن ہے جو گلیکسی ایس 8 اور گلیکسی نوٹ 8 کا ہے۔
Infinity Display شامل کرنے کا مطلب ہے کہ اس فون میں سے ہوم بٹن بٹا دیا گیا ہےاور فنگرپرنٹ سنسر بھی فون کی بیک پر ہے۔یہ بھی پتا چلا ہے کہ فنگر پرنٹ سنسر موجودہ فلیگ شپ ڈیوائسز کی طرح کیمرے کے ساتھ نہیں بلکہ کیمرے کے نیچےہوگا۔
سام سانگ عام طور پر گلیکسی اے فون کو نئے سال کے پہلے مہینے میں لانچ کرتا ہے۔ اس لیے اندازہ ہے کہ سام سنگ گلیکسی اے 5 (2018) جنوری کے مہینے میں ہی منظر عام پر آجائے گا۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-11-09

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     سام سنگ

سام سنگ کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

متعلقہ مضامین