بند کریں
جمعرات ستمبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Humayun Rashid
zain0786@gmail.com
16-07-2018 00:41:25

wow,What a feature,keep it u

  مضمون دیکھئیے
طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
Awais 24-04-2018 09:47:39

samjh he nahji ai

  مضمون دیکھئیے
Ahmad Khan 22-04-2018 13:04:47

This version is not available on play store and unable to install because this is the corrupt apk. this message is being show during installation on mobile.

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
پاکستان میں سام سنگ گلیکسی ایس ایٹ اور ایس ایٹ پلس متعارف کرادیئے گئے
تعارفی تقریب لاہور کے یادگاری حضور باغ ،شاہی قلعہ میں منعقد ہوئی

سام سنگ کی جانب سے نیویارک کے بعد پاکستان میں بھی گلیکسی ایس ایٹ اور ایس ایٹ پلس اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے گئے ہیں۔اس ضمن میں تعارفی تقریب لاہور کے یادگاری حضور باغ ،شاہی قلعہ میں منعقد ہوئی ،سن1818میں قائم کردہ یہ تاریخی مقام مغل دور کی عظیم نشانیوں میں سے ایک ہے ۔اس تعارفی تقریب میں شو بز انڈسٹری اور آئی ٹی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے نامور افراد نے شرکت کی جبکہ میڈیا کی بھی ایک بڑی تعداد تقریب میں شریک تھی،اس موقع پر سام سنگ پاکستان کے صدر جے ایچ لی کا کہنا تھا کہ ایس سیریز سام سنگ اسمارٹ فونز کی ایک ایسی سیریز ہے جو کہ جدید ٹیکنالوجی اور جدت کا حسین امتزاج ہے ،سام سنگ کے گلیکسی ایس ایٹ اور ایس ایٹ پلس اسمارٹ فونز نہ صرف دیرپا خصوصیات،اضافی فنکشز اور حیرت انگیز ویوژل اپیل کے حامل ہیں بلکہ اسمارٹ فونز کی دنیا میں نئی جہت کے بھی روح رواں ہیں۔

ایس ایٹ اور ایس ایٹ پلس بالترتیب 5.5انچ او6.2انچ کی وسیع اسکرین کے ساتھ QHD2960X1440کی ریزولوشن فراہم کرتے ہیں،دونوں ڈیوائسز 12میگا پکسل کے ریئر اور 8میگا پکسل کے فرنٹ کیمرے سے لیس ہیں جو کہ فوٹو گرافی اور سیلفی کیلئے انتہائی آئیڈیل ہے۔سام سنگ پاکستان و افغانستان کے ہیڈ آف موبائل بزنس عمر گھمن نے اس موقع پر دونوں ڈیوائسز کی خصوصیات پر روشنی ڈالی اور یہ دونوں ڈیوائسز انتہائی جدید ٹیکنالوجی سے مزین ہیں اور سام سنگ اپنے صارفین کیلئے مستقبل میں بھی تخلیقاتی اور جدت پر مبنی ڈیوائسز تیار کرتے رہے گی ۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-05-06

مینوفیکچرر کا نام     :     سام سنگ

سام سنگ کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں