Samsung Gold for Gold Offer Lucky Draw Ki Taqreeb

Samsung Gold For Gold Offer Lucky Draw Ki Taqreeb

سام سنگ ایس 8 اور ایس 8 پلس کے گولڈن ورژن صارفین کیلئے قرعہ اندازی کا انعقاد

سام سنگ کی جانب سے سام سنگ ایس 8 اور ایس 8 پلس کے گولڈن ورژن صارفین کیلئے قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا۔ اس قرعہ اندازی میں جتنے والے صارف کو ایک تولہ سونا انعام میں دیاگیا۔

(جاری ہے)

دیکھئیے سام سنگ کی  اس خصوصی تقریب کا احوال رامین سید کے ساتھ۔

تاریخ اشاعت: 2017-10-07

More Technology Articles