Scotland generated enough wind energy to power its homes twice
سکاٹ لینڈ گھریلو ضروریات سے دوگنا توانائی صرف ہوا سے پیدا کرتا ہے
ویدر انرجی کے ڈیٹا کے مطابق سکاٹش ونڈ ٹربائنز نے جنوری سے جون کے دورمیان 9.8 ملین میگا واٹ آورز (megawatt-hours) بجلی پیدا کی۔ یہ بجلی 4.47 ملین گھروں کی ضروریات پوری کرنے کے لیےکافی ہوتی ہے لیکن سکاٹ لینڈ میں اس سے بھی آدھے گھر ہیں۔ نظریاتی طور پر دیکھا جائے تو پتا چلتا ہے کہ سکاٹ لینڈ کی اضافی ونڈ انرجی سے شمالی انگلینڈ کے بڑے حصے کو بجلی فراہم کی جا سکتی ہے۔سکاٹ لینڈ میں 2050 تک تمام بجلی قابل تجدید ذرائع سے حاصل کی جائے گی یعنی 2050 میں انرجی انفراسٹرکچر سے فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج نہیں ہوگی۔
اس وقت برطانیہ بھی خود کو روایتی کوئلے سے بجلی بنانا ترک کر رہا ہے۔
(جاری ہے)
اگر سکاٹ لینڈ اور ونڈ انرجی میں خود کفیل دوسرے علاقے اپنی بجلی فروخت کرنا شروع کر دیں تو برطانیہ میں مضر صحت ذرائع سے بجلی کے حصول میں کمی ہوگی۔
دوسرے ممالک کے لیے سکاٹ لینڈ کی تقلید کرنا کافی مشکل ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہوا اور سورج سے بجلی بنانے کےلیے خاص ماحول کی ضرورت ہوتی ہے، جو زیادہ سے زیادہ بجلی کی پیداوار فراہم کر سکے۔سکاٹ لینڈ میں بہت زیادہ ہوائیں چلتی ہیں۔ طویل ساحلی پٹی اور قدرتی ماحول نے ہوا سے بجلی کے حصول کو آسان بنا دیا ہے۔ جتنی توانائی اب سکاٹ لینڈ میں پیدا ہو رہی ہے ،اس سے پہلے اتنے بڑے پیمانے پر قابل تجدید توانائی کا حصول خواب تھا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry