Siemens boosts manufacturing in Pakistan
سیمنس نے مقامی طور پر تیار کردہ برقی مصنوعات متعارف کرواد یں
سیمنس نے پاکستان میں مقامی طور پر تیار کیے ہوئے ایئر انسولیٹڈسوئچ گیئر NXAIR کی جدید ٹیکنالوجی نئی پروڈکشن لائن کے ساتھ متعارف کروادیے ہیں۔ سیمنس کراچی فیکٹری میں متعارف کرایا گیا NXAIR میڈیم وولٹیج سوئچ گیئر شہروں، انفراسٹرکچر، عمارات اور صنعتی پلانٹس میں ایک موثر، پائیدار اور محفوظ توانائی کی تقسیم کا ضروری حصہ ہے۔
سیمنس پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر ہیلموٹ وون سٹروو نے کہا کہ سیمنس کراچی فیکٹری میں قائم شدہ اس نئی پروڈکشن لائن کے ذریعے ہم سوئچ گئیر کی جدید ترین ٹیکنالوجی مارکیٹ میںمتعارف کروارہے ہیںہمیں اس کے ـ"میڈان پاکستان "پر فخر ہے اور اس بات کی خوشی ہے کہ اسکل ڈویلپمنٹ اور تکنیکی مہارت کی منتقلی کے ذریعے مقامی باصلاحیت افراد میں اضافہ ہو گا اور پاکستان مینوفیکچرنگ کے شعبے میں علاقائی لیڈر کے طور پر ابھرے گا۔
(جاری ہے)
نئی پروڈکشن لائن سیمنس کے عالمی مینوفیکچرنگ معیارات پر چل رہی ہے اور پاکستان میں جدید انفراسٹرکچر کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔ یہ سیمنس کو ملک میں ، ٹیکنالوجی کو تیزی سے مارکیٹ میں لانے اور معلومات اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ساتھ اقتصادی ترقی میں معاونت فراہم کرے گی۔
NXAIR کا نیا ورژن ان شعبوں بشمول ڈیٹا سینٹرز، .مینوفیکچرنگ، الیکٹریکل یوٹیلٹیز، پیٹرو کیمیکلز اور آئل و گیس انڈسٹری کیلئے لچک، اعلیٰ ذاتی حفاظت اور کم آپریشنل و مینٹیننس لاگت کو یکجا کرتا ہے۔ انتہائی قابل اطلاق NXAIR انفرادی ضروریات بشمول انتہائیء درجہ حرارت اور ہوا میں نمی کی زیادتی جیسی موسمیاتی صورتحال کے ساتھ ساتھ دھول، گیسوں، نمکیات اور کیمیکل سے متحرک بخارات کے ساتھ ہوا کی شدید آلودگی کی صورت میں کسٹم ڈیزائن کیا جا سکتا ہے۔
سیمنس 1920ء سے پاکستان کی ترقی میں ٹیکنالوجی شراکت دار ہے اور اس وقت کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں 700 سے زائد اس کے ملازمین ہیں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry