Sindh Government Reduces Telecom Taxes

Sindh Government Reduces Telecom Taxes

سندھ حکومت نے ٹیلی کام سیکٹرپر ٹیکس کم کر دیا

سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹیلی کام سیکٹر پر سروس ٹیکس کم کر رہا ہے۔ یکم جولائی 2015 سے ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد کی بجائے 18 فیصد ہوگی۔ یکم جولائی 2015 سے صارفین 100 روپے کا کارڈ لوڈ کریں گے تو انہیں پہلے کے مقابلے میں 0.93روپے زیادہ ملیں گے۔

(جاری ہے)

حکومت کی طرف سے ٹیکس کی کمی کا فائدہ صرف صارفین کو ہی ہوگا۔
اس وقت سندھ کے علاوہ تمام صوبوں اور وفاق میں ٹیلی کام میں سروس ٹیکس 19.5 فیصد ہی لاگو ہے جبکہ صرف سندھ نے ٹیلی کام پر سروس ٹیکس میں ڈیڑھ فیصد کمی کی ہے۔
ٹیلی کام سیکٹر پر زیادہ سروس ٹیکس کے حوالےپوری دنیا میں پاکستان کا نمبر چھوتھا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-06-14

More Technology Articles